جی ایچ ایم سی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے- سب سے پہلے پوسٹل بیلٹس کی گنتی شروع ہوگی اسکے بعد ای وی ایم
مشینوں میں موجود ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگا تاہم پرانا پل میں دوبارہ ووٹنگ کی وجہ سے شام 5 بجے سے 1300 سے زاید امیدواروں کی قسمت کے فیصلے سامنے آنا شروع ہو جایینگے -